: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کی سہ پہر کو جموں خطہ کے ضلع ادھم پورہ
میں کشمیر شاہراہ پر بنائی گئی بھارت کی سب سے بڑی روڑ ٹنل کو قوم کے نام
وقف کیا۔یہ ایشیا کی سب سے بڑی دو
طرفہ ٹنل ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہے۔کشمیر شاہراہ پر ضلع ادھم پورہ کو ضلع رام بن سے جوڑنے والی یہ 9 اعشاریہ 2
کلو میٹر طویل چنانی ناشری ٹنل فن تعمیر اور جدید ٹیکنالوجی کی ایک
عظیم شاہکار ہے۔